: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بید ر 11 ستمبر ( اعتما د نیو ز) ڈ سٹر کٹ ما ئنا ر یٹی آفیسر نے بتا یا ہے کہ سا ل 2014-15 کیلئے جما عت د ہم کے بعد کے طلبا ء و طا لبا ت کیلئے اسکا لر شپ حا صل کر نے
افلیتی طبقے مسلم ‘ کر سچین‘ سکھ ‘ جین‘ بد ھ اور پا ر سی طبقے سے تعلق ر کھنے وا لے طلبا ء و طا لبا ت آ ن لا ئن د ر خوا ست د ا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ میں تو سیع کی گئی ہے۔ اب آ خری تا ر یخ میں 30 ستمبر تک تو سیع کی گئی ہے۔